سیرت و تاریخ
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں :
56 زبانوں میں دستیاب
«ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم غیر شادی شدہ پردہ نشیں عورت سے بھی زیادہ با حیا تھے۔ چنانچہ جب کوئی ایسی چيز دیکھتے، جو ناپسند ہوتی، تو ہم اس ناپسندیدگی کو آپ کے چہرے کی رنگت سے پہچان لیتے تھے۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








