فقہ الادعیہ والاذکار
6 زبانوں میں دستیاب
«📗ابو ذر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں لیٹنے جاتے تو کہتے ” ہم تیرے ہی نام سے مریں گے اور اسی سے زندہ ہوں گے “ اور جب بیدار ہوتے تو کہتے ” تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف جانا ہے
📚صحيح البخارى 7395»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








