فقہ و اصولِ فقہ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
65 زبانوں میں دستیاب
«عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے : "اللَّهمَّ اغْفِرْ لي، وارْحَمْنِي، وعافِني، واهْدِني، وارزقْنِي"۔ (اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم کر، مجھے عافیت دے، میری رہ نمائی فرما اور مجھے رزق عطا کر۔)»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








