فضائل و آداب
18 زبانوں میں دستیاب
«عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹے پر شفقت نہیں کرتا اور ہمارے بڑے کے شرف وفضل کو نہیں پہچانتا“۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








