فضائل و آداب
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
48 زبانوں میں دستیاب
«ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "رسول اللہ ﷺ سجدے میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”اے اللہ! میرے تمام چھوٹے اور بڑے، اگلے اور پچھلے، علانیہ اور پوشیدہ گناہ معاف فرما دے۔‘‘»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








