فقہ و اصولِ فقہ
8 زبانوں میں دستیاب
«📗ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص ( روزہ کی حالت میں ) جھوٹ بات کرنا اور فریب کرنا اور جہالت کی باتوں کو نہ چھوڑے تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے
📚صحيح البخارى 6057»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی







