حدیث برائے عالم
پورے سائز میں دیکھنے کے لیے تصویر پر ٹیپ کریں
فضائل و آداب
19 زبانوں میں دستیاب
«ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم سونے لگو، تو اپنے گھروں میں آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو“۔»

ترجمۂ مفہوم ·

حدیث کی شرح

مفہوم آسان الفاظ میں

حدیث کا مفہوم: نبی ﷺ اپنی امت کو حکم دے رہے ہیں کہ وہ اپنی جلائی ہوئی آگ کو بجھانے سے پہلے نہ سوئیں۔

ماخذ
متفق علیہ
تصویر ڈاؤن لوڈ کریں

اصل معیار میں محفوظ ہوگی