UR
امر بالمعروف و نہی عن المنکر/ نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اصول
1 احادیث
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا حکم
1
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے اصول
1
1 احادیث
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے, وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: "تم میں سے جو شخص منکر (غلط کام ) دیکھے، وہ اسے اپنے ہاتھ (قوت) سے بدل دے۔ اگر اس کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اپنی زبان سے اس کی نکیر کرے۔ اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو تو اپنے دل میں (اسے برا جانے اور اسے بدلنے کی مثبت تدبیر سوچے) اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے"۔
رواه مسلم