فقہ و اصولِ فقہ
مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں :
61 زبانوں میں دستیاب
«مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں : میں ایک سفر میں اللہ کے نبی ﷺ کے ساتھ تھا۔ میں نے آپ ﷺ کے موزے اتارنے کے لیے ہاتھ بڑھایا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : "انہیں رہنے دو۔ میں نے ان کے اندر اپنے پاؤں طہارت کی حالت میں داخل کیے تھے"۔ پھر آپ نے موزوں پر مسح فرمایا۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








