فقہ و اصولِ فقہ
شریح بن ہانی سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں:
53 زبانوں میں دستیاب
«شریح بن ہانی سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں: میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: اللہ کے نبی ﷺ جب گھر تشریف لاتے، تو کون سا عمل سب سے پہلے کرتے تھے؟ انھوں نے جواب دیا: آپ ﷺ (سب سے پہلے) مسواک کیا کرتے تھے۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








