فقہ و اصولِ فقہ
8 زبانوں میں دستیاب
«ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یا یوں کہا کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چاند ہی دیکھ کر روزے شروع کرو اور چاند ہی دیکھ کر روزہ موقوف کرو اور اگر ابر ہو جائے تو تیس دن پورے کرلو۔
بخاری ۱۹۰۹»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








