فقہ و اصولِ فقہ
8 زبانوں میں دستیاب
«حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا :"جس نے رمضا ن کے روزے رکھے۔پھر اس کے بعد شوال کے چھروزے رکھے تو یہ (پوراسال ) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے
التخريج :
صحيح مسلم :١١٦٣، كتاب الصوم : باب في صوم ستة أيام من شوال»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








