UR
اخلاقی صفات
آپ ﷺ کی گفتگو
2 احادیث
آپ ﷺ کی گرم گستری
2
آپ ﷺ کی شرم و حیاء
1
آپ ﷺ کی بہادری
1
آپ ﷺ کی نرمی
3
آپ ﷺ کی رحمدلی
2
آپ ﷺ کی گفتگو
2
آپ ﷺ کا ہنسنا
1
آپ ﷺ کا رونا
1
آپ ﷺ کی بردباری
1
2 احادیث
عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتے ہوئے بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی گفتگو کے کلمات الگ الگ ہوتے تھے، جسے ہر سننے والا سمجھ لیتا تھا۔
اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب کوئی بات کہتے تو اسے تین بار دہراتے تاکہ آپ ﷺ کی بات کو پوری طرح سمجھ لیا جائے اور جب کچھ لوگوں کے پاس آ کر سلام کرتے تو انہیں تین بار سلام کرتے۔
اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔