فقہ و اصولِ فقہ
8 زبانوں میں دستیاب
«📗ترجمہ : عبد اللہ ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا تاکہ روزے کے لیے لغو اور بیہودہ اقوال و افعال سے پاکیزگی ہو جائے اور مسکینوں کو طعام حاصل ہو ۔ چنانچہ جس نے اسے نماز ( عید ) سے پہلے پہلے ادا کر دیا تو یہ ایسی زکوٰۃ ہے جو قبول کر لی گئی اور جس نے اسے نماز کے بعد ادا کیا تو یہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے ۔
📚أخرجه أبو داود في "السنن"، كتاب الزكاة باب زكاة الفطر (2/ 179) رقم (1609).»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








