فقہ و اصولِ فقہ
16 زبانوں میں دستیاب
«انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر ہو جائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنا کھانا چھوڑ کر نماز کی طرف جلدی مت کرو“۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








