فقہ و اصولِ فقہ
عن عائشةَ أمِّ المؤْمنِين رضي الله عنها قالت:
41 زبانوں میں دستیاب
«عائشہ بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ جس قدر اہتمام فجر کی دو سنتوں کا کرتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں کرتے تھے۔
ایک دوسری روایت میں ہے کہ ”فجر کی دو رکعتیں دنیا و ما فیہا سے بہتر ہیں“۔»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








