فقہ و اصولِ فقہ
7 زبانوں میں دستیاب
«🔶 ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کردے گا۔
📜 صحیح البخاری 2387»ترجمۂ مفہوم ·
اصل معیار میں محفوظ ہوگی








